خطبات محمود (جلد 33) — Page 133
1952ء 133 خطبات محمود عرش سے یہ کہا کہ اُٹھ ! اور میں تجھے اٹھاؤں گا ۔ اگر ہم پھر بھی نہیں اٹھتے تو ہم سے زیادہ بد بخت اور کون ہو سکتا ہے ۔“ 192 ،191 : 1: آل عمر ( الفضل 6 جون 1952ء ) 2 : اور بلاؤ : بلی سے مشابہ ایک جانور جو دریاؤں کے کنارے رہتا اور مچھلی مینڈک کھاتا ہے ۔ بیوقوف آدمی 3: النجم : 9 4: القول المختصر في علامات المهدي المنتظر لابي عباس الهيتمی صفحہ نمبر 40 مکتبہ سید احمد شہید لاہور 1788ء -1824ء) انگریزی کا رومانی شاعر ۔ 1798ء میں لارڈ( )Byron( : بائرن : کا موروثی خطاب پایا۔ یونان اور سپین کا سفر کیا اور واپس آکر یونان کی جنگ آزادی کے حق وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ لارڈ بائرن) میں نظم لکھی ۔ Alfred Tennyson 1809ء-1892ء) پورانام( )Tennyson( :6 مینی سن تھا۔ انگریز شاعر جس کی سب سے مشہور نظم Inmemoriam“ تھی ۔ یہ ایک طویل مرثیہ تھا جو شاعر نے اپنے دوست کی وفات پر لکھا ۔ اسی سال شاعر کو ملک الشعراء“ کا خطاب ملا ۔ اسی طرح ٹینی سن کو لارڈ کا خطاب بھی دیا گیا ۔ ( وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ ”الفریڈ ٹینی سن) کیس : ( eats) (1795 - 11821) انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر ۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ پورا نام John Keats ہے۔ وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ جان کیٹس“‘) 1770ء تا 1850ء) برطانیہ()William Wordsworth(: 8 : ورڈزورتھ کا ایک مشہور رومانی شاعر تھا ۔ 1843 ء سے اپنی وفات تک برطانیہ کا ملک الشعراء‘ رہا۔ انگریزی ادب میں رومانیت کا آغاز کرنے والے دو ابتدائی شعراء میں سے ایک تھا۔ وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف ۔ زیر لفظ ” ولیم ورڈزورتھ) 9: غالب : (مرزا اسد اللہ خاں غالب ) (1797ء تا1869ء)اردو زبان کے سب سے بڑے شاعر سمجھے جاتے ہیں ۔ 1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ، دبیر الملک ، نظام جنگ کا خطاب عطا فرمایا۔ وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ مرزا اسد اللہ غالب) 10 : مومن : ( مومن خان مومن ) ( 1800ء تا 1851 ء ) مومن بچپن سے ہی ذہین طبع تھے،