خطبات محمود (جلد 33) — Page 114
خطبات محمود 114 1952ء اسلامی رنگ میں ڈھالنا پڑے گا ۔ حالانکہ ہمارے سپرد جو کام کیا گیا ہے وہ اتنا عظیم الشان ہے کہ وہ اُس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایک دن کا ضائع ہونا بھی ہمارے لئے نا قابل برداشت ہونا چاہیے ۔“ 66 الفضل حکیم جون 1952ء) 1 : ولاڈی واسٹک : ( ولادی وستوک ) بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ ۔ 2 : البقرة : 250