خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page vii

صفحہ 115 135 151 161 166 173 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 15 مئی 1952 ء دنیا کے نشیب و فراز انسان کے لئے قدرت کے اشارے ہیں کہ بڑھتے اور ترقی کرتے چلے جاؤ آج دنیا کے پردے پر صرف جماعت احمدیہ ہی ہے جسے خدا نے اپنے عرش سے یہ کہا ہے کہ اٹھ اور میں تجھے اٹھاؤں گا 16 16 مئی 1952 ء جو قوم خدا تعالیٰ کے گھر کو آبا در کھنے کی کوشش کرتی ہے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت بھی اُس کے گھر کو ویران نہیں کر سکتی ہماری جماعت کو چاہیے کہ یورپ کے مختلف ممالک میں مساجد تعمیر کرنے کی بابرکت تحریک میں پورے زور سے حصہ لے 17 23 مئی 1952 ء اگر ہم کوشش کریں تو ہمارا چندہ بہت بڑھ سکتا ہے اور ہمارا بار آسانی سے دُور ہوسکتا ہے 18 30 مئی 1952 ء خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور فضلوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں 19 6 جون 1952ء رمضان بڑی برکتیں لے کر آتا ہے۔مومن کو چاہیے کہ اس سے فائدہ اُٹھائے 20 13 جون 1952 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود ایسا تھا جس کو باوجود دشمنی کے جھوٹا نہیں کہا جا سکتا تھا۔اسی طرح بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں جھٹلایا نہیں جاسکتا