خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 250 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 250

$1951 250 خطبات محمود 66 کہا گیا بلکہ تعجب کی یہ بات ہے کہ جب میں نے دس یا انہیں کہا تو تم بولے کیوں نہیں کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ اُدھر آپ یہ کہتے ہیں کہ نماز ہمیشہ کے لیے ہے، خدا تعالیٰ کی راہ میں قربانی کرنا ہمیشہ کے لیے ہے لیکن ادھر آپ کہتے ہیں کہ تم دس یا انیس سال کے لیے قربانی کرو۔حیرت کی یہ بات نہیں ہے کہ تحریک جدید کو انیس سال کی بجائے موت تک کیوں وسیع کر دیا گیا ہے بلکہ حیرت کی یہ بات ہے کہ میرے جیسے جرنیل اور تمہارے جیسے سپاہیوں کی موجودگی میں یہ بات کہی گئی ہے لیکن نہ میں بولا اور نہ تم بولے۔پس یہ کوئی عجوبہ نہیں کہ تین کی بجائے دس کیوں کہا گیا یا دس کی بجائے انہیں اور انیس کی بجائے نی اب موت تک اسے کیوں بڑھا دیا گیا۔مومن قربانی کرتے چلے جاتے ہیں۔وہ جب مریں گے یہ کہتے ہوئے مریں گے کہ کاش! ہمیں فلاں قربانی کرنے کا بھی موقع مل جاتا“۔1 : الاحزاب : 22 تا 25 2 : سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 267 - مطبع مصر 1936ء (الفضل 14 دسمبر 1951ء) 3: وَاعَدْنَا مُوسى ثَلْثِينَ لَيْلَةً وَاَتْمَمْنُهَا بِعَشْرِ (الاعراف: 143) 4 : آل عمران : 55 5 : البقرة: 21 6 : اسلامی اصول کی فلاسفی، روحانی خزائن جلد نمبر 10 صفحہ 413 کمپیوٹرائز ڈایڈیشن 2008ء 7 متنجن ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں لیموں کی ترشی بھی ڈالی جاتی ہے۔( فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 8 : گنجفہ: ایک کھیل جس میں 96 گول پتے ہوتے ہیں اور تین کھلاڑی۔9 : چوسر کھیل چار گوشہ۔بساط جس پر گوٹیں رکھی جاتی ہیں۔(فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لا ہور) :10 : صحیح بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحدٍ :11: سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 85 تا 88 - مطبع مصر 1936 ( مفہوماً) 12 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 88 مطبع مصر 1936ء 13 : اسد الغابة جلد 2 صفحہ 100 " خالد بن ولید بن المغيرة“۔بیروت لبنان 2001ء