خطبات محمود (جلد 32) — Page 130
$1951 130 خطبات محمود تم لوگ تمام دنیا کو مسلمان بنانا چاہتے ہو تو ضروری ہے کہ اگر تمہارا مخاطب دس بارہ لاکھ کا طبقہ تو اُسے کروڑ تک پہنچا دو۔اگر تمہاری قربانی یہ نتیجہ پیدا نہیں کرتی تو تمہارا دعوای یقیناً جھوٹا ہے اور تم ساری دنیا کو ہرگز مسلمان نہیں کر سکتے“۔الفضل 15 ستمبر 1951ء) 1 بخاری کتاب الایمان باب فَضْلِ مَنِ اسْتَبْرَأَ لِدِينِهِ 2 : سلیبس (Celebes) انڈونیشیا کا جزیرہ جو عام طور پر Sulawesi کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔( وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر لفظ "Celebes اور’Sulawesi‘) 3 : البقرة: 190 4 فصد : رگ سے خون نکالنا ( فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور )