خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 23 5 اکتوبر 1951 ء سچا علم انسان کو بتا دیتا ہے کہ اس سے بالا ایک اور علیم و حکیم ہستی ہے وہ خدا تعالیٰ ہے 12 اکتوبر 1951ء اپنی پیدائش کی اصل غرض کو سمجھو اور اللہ تعالیٰ سے سچا اور حقیقی تعلق پیدا کرنے کی کوشش کرو 25 26 اکتوبر 1951 ء اسلام کی صحیح تعلیم دنیا میں قائم کی جائے حکومت کے سوا کسی کو شرعی تعزیر دینے کا اختیار نہیں 26 | 9 نومبر 1951ء اسلام نے شہریت کے جو اصول مقرر کیے ہیں ان کی پابندی کو اپنا شعار بناؤ صفحہ 162 166 173 186 27 16 نومبر 1951 ء اذان کے کلمات اپنے اندر بہت بڑی حکمت رکھتے ہیں۔ان کلمات کو سمجھنے اور ان کے مطابق کام کرنے کی کوشش کرنی چاہیے 197 28 23 نومبر 1951 ء لاحَولَ وَلَاقُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ ہر کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد کی ضرورت ہے۔تم اس نکتے کو مشعل راہ بناؤ پھر دیکھو کہ خدا تعالیٰ کی مدد کیسے آتی ہے 29 30 نومبر 1951ء ہم نے تحریک جدید کے ذریعے دنیا کے چپہ چپہ پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت قائم کرنی ہے 30 30 7 دسمبر 1951 ء مومن کی علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت قربانی کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے 31 14 دسمبر 1951 ء تحریک جدید کے چندے اور اس کی وصولی کو زیادہ منظم اور باقاعدہ کرو۔جلسہ سالانہ پر خدمت کے لیے مقامی اور بیرونی 203 212 236 احباب زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے آپ کو پیش کریں 251