خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 55 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 55

1951ء 55 خطبات محمود بہت زیادہ دعاؤں اور ذکر الہی سے کام لینا چاہیے تا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب فرمائے جس کے لیے اس نے ہماری جماعت کو قائم فرمایا ہے۔ الفضل 3 جولائی 1951ء) 1 : صحيح البخارى كتاب الاذان باب إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ و صحیح مسلم كتاب الصلاة باب التمامِ المَأْمُوْمِ بِالْإِمَامِ 2 صحيح البخاري كتاب الاذان باب إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ