خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page vi

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 7 23 مارچ 1951 ء بہت زیادہ دعاؤں اور ذکر الہی سے کام لوتا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب کرے جس کے لیے اس نے ہماری جماعت کو قائم کیا ہے 30 مارچ 1951 ء خدا تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے گر 6 اپریل 1951 ء خدا تعالیٰ سے زیادہ کسی اور چیز سے محبت نہیں ہونی چاہیے 10 | 20 اپریل 1951 ء خدا تعالیٰ کی صفات کو بار بار دہرانے سے اس کی محبت پیدا ہوتی ہے 11 18 مئی 1951 ء مذہب کی حقیقی روح پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرو اور ہمیشہ اس کی رضا کو مقدم رکھو۔ مذہبی جماعتوں کی بنیاد روحانیت پر ہوتی ہے اور روحانیت صفحه 48 56 65 73 تعلق باللہ کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی۔ تم خدا کو مقدم رکھو اور 85 دنیا کو موتر مئی 1951 ء بعض باتیں بظاہر معمولی ہوتی ہیں مگر ان میں بڑے بڑے فوائد 19512512 مضمر ہوتے ہیں مثلاً اذ ان کی تصحیح اور نماز میں صفیں سیدھی رکھنا 89 13 یکم جون 1 جون 1951ء تسیح الہی مصائب و مشکلات سے نجات سے نجات پانے کا گر ہے۔ اس گر سے وہی فائدہ اُٹھا سکتا ہے جو زندہ خدا پر اور زندہ مذہب پر یقین رکھتا ہو 14 15 جون 1951ء اگر تم چاہتے ہو کہ خدا تعالیٰ تمہارے حق میں بھی وہی نشانات دکھائے جو اُس نے انبیاء اور بزرگان کے حق میں دکھائے تھے۔ تو ان کے واقعات کو بار بار دہراؤ 93 98