خطبات محمود (جلد 32) — Page 42
خطبات محمود 42 1951ء پہلے موٹے موٹے مسائل لینے چاہیں اور ان کو دماغوں میں داخل کرنا چاہیے۔ جب ان مسائل کو سیکھ کر انسانی ذہن رسا ہو جاتا ہے تو پھر وہ بڑے بڑے مسئلے بھی آسانی سے سیکھ لیتا ہے۔ الفضل یکم اپریل 1960 ء ) 1 صحيح البخارى كتاب النكاح باب الشِّغَارِ۔