خطبات محمود (جلد 32) — Page 141
خطبات محمود 141 1951ء اگر تم اس سے دھاگا بھر بھی نیچے رہو گے تو تم اپنے ہاتھوں سے اس مشن کو کمزور کر دو گے جس کے لیے خدا تعالیٰ نے تمہیں کھڑا کیا ہے۔ 1 : الصف : 2 139 :2 : البقرة ( الفضل 16 ستمبر 1951ء) 3 : در مشین اردو ۔ زیر عنوان متفرق اشعار صفحہ 150 مرتبہ شیخ محمداسماعیل پانی پتی 1962ء 21 :4 : الزمر