خطبات محمود (جلد 32) — Page 88
$1951 88 خطبات محمود ہے لیکن اگر کوئی ایسا کرے تو لوگ اُس پر ہنسنے لگ جائیں۔پس تم خدا کو مقدم رکھو اور دنیا کو مؤ تحر۔اسی کا نام روحانیت ہے۔لیکن اگر تم خدا تعالیٰ کو مقدم اور دنیا کو مؤخر نہیں رکھتے تو اس کا نام روحانیت نہیں۔( الفضل 7 جون 1961 ء ) 1: وَقَالُوا مَالِ هَذَا الرَّسُوْلِ يَأْكُلُ الطَّعَامَ وَيَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ (الفرقان: 8) 2 : الفرقان : 58 :3 شعب الايمان للبيهقى - الجزء الثانی - صفحہ 311 نمبر 1908 بیروت لبنان 1990ء