خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page vii

صفحه 104 112 116 119 131 142 148 155 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 15 | 22 جون 1951 ء ہر چیز کے لیے یا مادی سامان ہوتا ہے یا روحانی تمہارے پاس صرف دعا کا ہتھیار ہے۔سو تم اپنے لیے، سلسلہ کے لیے اور تمام بنی نوع انسان کیلیے خوب دعائیں کرو 16 6 جولائی 1951 ء اسلام کو عزت اور تقویت صرف روحانیت اور محبت الہی سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔جھوٹ ظلم اور بدظنی سے بچو اور دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کا عہد ہمیشہ اپنے سامنے رکھو 1317 جولائی 1951ء انسان کو ظاہری چیزوں پر نہیں جانا چاہیے۔اسے قلب کی حالت پر غور کرنا چاہیے۔اگر اس کا دل صحیح ہے تو وہ ایسے مقام پر ہے جو قابلِ رشک ہے 18 31 اگست 1951 ء | مرکز نقطه مرکزی کی حیثیت رکھتا ہے۔لہذا اسے سب پہلے بیداری کا ثبوت دینا چاہیے۔کوشش کرو کہ سوائے 19 اشد معذوری کے کوئی احمدی بھی تحریک جدید میں حصہ لینے سے محروم نہ رہے 7 ستمبر 1951 ء خدا تعالیٰ کے رنگ کو اختیار کرو اور اُس کا رنگ یہ ہے کہ وہ جو کہتا ہے اُسے پورا کر کے چھوڑتا ہے 20 14 ستمبر 1951 ء مومن کو جہاں سے خوبی ملتی ہے وہ اُسے لے لیتا ہے 21 21 ستمبر 1951 ء قوموں کی زندگی آئندہ نسلوں کی صحیح تربیت پر مبنی ہوتی ہے احمدی والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو شروع سے ہی اسلامی رنگ میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔22 28 ستمبر 1951 ء روحانی جماعتیں اللہ تعالیٰ کی امداد پر انحصار رکھتی ہیں