خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page vi

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 7 8 موضوع خطبہ 23 مارچ 1951 ء بہت زیادہ دعاؤں اور ذکر الہی سے کام لوتا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب کرے جس کے لیے اس نے ہماری جماعت کو قائم کیا ہے 30 مارچ 1951 ء خدا تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے گر 9 6 اپریل 1951 ء خدا تعالیٰ سے زیادہ کسی اور چیز سے محبت نہیں ہونی چاہیے 10 | 20 اپریل 1951 ء خدا تعالیٰ کی صفات کو بار بار دہرانے سے اس کی محبت پیدا ہوتی ہے 11 18 مئی 1951 ء مذہب کی حقیقی روح پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرو اور ہمیشہ اس کی رضا کو مقدم رکھو۔مذہبی جماعتوں کی بنیاد روحانیت پر ہوتی ہے اور روحانیت صفحه 48 56 65 73 تعلق باللہ کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی۔تم خدا کو مقدم رکھو اور 85 دنیا کو موتر 12 25 مئی 1951 ء بعض باتیں بظاہر معمولی ہوتی ہیں مگر ان میں بڑے بڑے فوائد مضمر ہوتے ہیں مثلاً اذان کی تصحیح اور نماز میں صفیں سیدھی رکھنا | 89 13 یکم جون 1951 ء تسبیح الہی مصائب و مشکلات سے نجات پانے کا گر ہے۔اس گر سے وہی فائدہ اُٹھا سکتا ہے جو زندہ خدا پر اور زندہ مذہب پر یقین رکھتا ہو 14 15 جون 1951 ء اگر تم چاہتے ہو کہ خدا تعالیٰ تمہارے حق میں بھی وہی نشانات دکھائے جو اُس نے انبیاء اور بزرگان کے حق میں دکھائے تھے تو ان کے واقعات کو بار بار دہراؤ 93 33 88 98