خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page v

فہرست مضامین خطبات محمود جلد 32 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 4 5 (خطبات جمعہ 1951ء) موضوع خطبہ صفحہ 1 1 12 جنوری 1951 ء نئے سال میں اپنے کاموں میں نیا جوش پیدا کر و 16 فروری 1951 ء دُعا کرو کہ اللہ تعالیٰ ان پرفتن ایام میں جماعت کو محفوظ رکھے 6 23 فروری 1951 ء اپنے اندر ایسی تبدیلی پیدا کرو کہ یہ مخالفت رحمت کا موجب بن جائے 2 مارچ 1951 ء خلافت ایک عظیم الشان نعمت ہے جو اس زمانہ میں مسلمانوں کو احمدیت کے ذریعہ دی گئی۔ایک دوسے سے ملنا اور مرکزی مقامات میں جمع ہونا بہت بڑے فوائد رکھتا ہے 9 مارچ 1951 ء سندھ میں آ کر آباد ہونے والے احمدی سندھی زبان سیکھیں اور لوگوں کو اسلام کے موٹے موٹے مسائل بار بار آگاہ کریں 6 | 16 مارچ 1951 ء ہماری جماعت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی روایات کی بنیاد اخلاق پر قائم کرے۔دنیوی لحاظ سے سچائی، دیانت اور محنت اور دینی لحاظ سے۔نماز ، دعا اور ذکر الہی وہ گر ہیں جو کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہیں 9 17 32 32 43