خطبات محمود (جلد 31) — Page vii
صفحه موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 16 | 21 جولائی 1950 ء مذہب کی پیش کردہ بہت سی صداقتیں ایسی ہیں جو بظاہر نہایت سادہ اور معمولی ہیں لیکن اگر دنیا پوری طرح ان پر کار بند ہو جائے تو باہمی کشمکش اور لڑائیوں کا سلسلہ یکسر بند ہو سکتا ہے 92 28 جولائی 1950ء اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی دعا کرتے وقت ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس دعا میں ہم کیا مانگتے ہیں اور مانگنے کی شرائط کو ہم پورا کرتے ہیں یا نہیں۔ 105 116 120 125 144 152 166 17 18 | 4 اگست 1950 ء ترقی کرنے والی قوموں کو اپنی طاقت کا ایک حصہ ضرور ضائع کرنا پڑتا ہے 19 | 11 اگست 1950ء ہمیں آنے والے حالات کے لئے ابھی سے تیاری کرنی چاہیے 20 | 18 اگست 1950 ء سچائی کی اہمیت کو سمجھو اور کسی موقع پر بھی اس سے منحرف نہ ہو۔ ہمیشہ اس بات پر غور کرتے رہو کہ احمدیت کے نور سے تم نے کیا فائدہ اٹھایا 21 یکم ستمبر 1950 ء اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان تھوڑے تھوڑے وقفہ کے بعد خدا کا نام ضرور لیا کرے 22 15 ستمبر 1950ء ان تغیرات کے رونما ہونے کا وقت آچکا ہے جو احمدیت کو دنیا میں قائم کر دیں گے 23 | 29 ستمبر 1950 ء عورتوں کے لئے دین سیکھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرو