خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vi of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page vi

صفحه 35 43 47 52 58 61 64 74 81 موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 7 31 مارچ 1950ء تم اپنے اندر ایسا تغیر پیدا کرو کہ تمہارا مٹنا اللہ تعالیٰ کی غیرت کبھی برداشت نہ کر سکے ۔ 8 7 اپریل 1950 ء اپنے مقصد کے حصول کے لئے ہمیں بہت بڑی جدوجہد کی ضرورت ہے 9 14 اپریل 1950 ء اپنے اندر عقل ، عزم اور استقلال پیدا کرو 10 12 مئی 1950 ء مسجد ہالینڈ اور مسجد واشنگٹن کے لئے چندہ کی تحریک 11 26 مئی 1950 ء اخلاق عقائد کا ایک پر تو ہوتے ہیں محنت اور سچ دو اساسی خلق 12 2 جون 1950 ء اپنے فرائض کو صحیح ، جلد سے جلد اور اچھے سے اچھے طریق پر سر انجام دینا ہے 13 23 جون 1950 ء لوگ جو کچھ کہتے ہیں انہیں کہنے دو۔ ہوگا وہی جو خدا تعالیٰ کرے گا۔ کسی نبی کی جماعت نے آگ میں پڑے بغیر ترقی نہیں کی 14 30 جون 1950ء | اگر تم خدا تعالیٰ کے فضل کو جذب کرنا چاہتے ہو تو تمہیں خدا تعالیٰ کی صفات اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے 15 14 جولائی 1950ء وَإِنْ تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَنْ سَبِيلِ اللهِ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے توحید کا ایک بہت بڑا سبق ہمیں دیا ہے نیز وہ مقصود بیان کیا ہے جو مومنوں کو ہر وقت اپنے سامنے رکھنا چاہیے