خطبات محمود (جلد 31)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 51 of 292

خطبات محمود (جلد 31) — Page 51

خطبات محمود 1950ء 51 بات جانتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ " کو بھی سمجھائیں۔ لیکن بجائے اس کے کہ وہ سمجھائیں خود بھی وہی کام کرنے لگ جاتے ہیں جو بے خبری کے عالم میں کرتا ہے۔ پس تم اپنے اندر عقل پیدا کرو، عزم اور استقلال پیدا کرو ورنہ تم دوسری قوموں پر زیادہ اثر نہیں ڈال سکو گے اور تمہاری زندگیاں کارآمد نہیں ہوں گی ۔“ 1: ترمذى ابواب الصلوة باب مَا جَاءَ لِيَلِيَنِي مِنْكُمْ أُولُوا الْأَحْلَامِ وَالنَّهَى 2: صحیح بخاری کتاب الاذان باب مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْمُنَادِى 3: الفاتحة : 6 4، 5: الفاتحة : 7 الفضل مورخہ یکم جون 1950ء)