خطبات محمود (جلد 31) — Page 46
خطبات محمود 46 1950ء نہیں ملتا۔ اس لئے ہمیں بہت زیادہ قربانیوں کی ضرورت ہے۔ بہت زیادہ جدوجہد کی ضرورت ہے تا کہ ہم اپنی زندگی میں اُس بنیاد کو تو قائم کر لیں جس پر احمدیت کی عمارت قائم ہونے والی ہے۔“ الفضل مورخہ 7 جون 1950 ء ) 1 : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُمُ (التغابن: 15) 2 تفسیر روح البیان جلد 5 صفحہ 141 سورۃ الاسراء زیر آیت اقْرَأْ كِتَبَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا مطبع عثمانية 1331هـ