خطبات محمود (جلد 31) — Page 57
$1950 57 خطبات محمود زندگیوں میں کتنے بڑے کام سرانجام پا جاتے ہیں۔تم اپنی اس مختصر زندگی میں اور پھر اس سے بھی زیادہ مختصر دولت اور اقتصاد میں اگر کوئی عظیم الشان کام کر جاتے ہو تو تمہاری زندگی ناکام زندگی نہیں ہوتی۔بلکہ تمہاری زندگی کامیاب زندگی ہوتی ہے جس پر بڑے بڑے لوگ جن کو بظاہر دولت اور اقتصاد حاصل ہوتا ہے حسد کرتے ہیں یا رشک کرتے ہیں اور یا نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔“ 1 تجمه بد ہضمی ہوئے ہضم کی بیماری۔ضعف معدہ 2: انڈو چائنا: (Indochina) جنوب مشرقی ایشیا کے خطہ کا قدیم نام 3: سیام : تھائی لینڈ ( 11 مئی 1949 ء تک تھائی لینڈ کا نام ) الفضل مورخہ 18 مئی 1950ء)