خطبات محمود (جلد 30)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 40 of 459

خطبات محمود (جلد 30) — Page 40

$1949 40 خطبات محمود بہت مفید ہوتا ہے۔اسی طرح اپنی ذات میں اس قسم کا وہم کہ شاید یہ کوئی بیماری نہ ہو بہت مفید ہے۔اس طرح انسان خطرے کے مقابلہ کے لیے تیار ہو جاتا ہے اور اپنے آپ کو اُس کے حملہ سے ( الفضل 7 اگست 1949ء) محفوظ کر لیتا ہے۔1 : مسلم كتاب التوبة باب فضل دوام الذكر و الفكر في امور الأخرة 2: بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ (المطففين: 15) مزمن امراض : پرانی امراض۔کہنہ امراض 4 : حاد امراض: وقتی اور عارضی بیماری