خطبات محمود (جلد 30)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 437 of 459

خطبات محمود (جلد 30) — Page 437

* 1949 437 خطبات محمود کہ حافظ صاحب مرحوم صحابی تھے یا نہیں۔جب سے میں انہیں دیکھتا رہا ہوں وہ حضرت خلیفہ لمسیح الاول کا زمانہ تھا اور اگر میرے دیکھنے پر اس کی بنیاد ہو تو وہ تابعی تھے۔میں دوسرے نو جوانوں کو بھی اِس طرف توجہ دلاتا ہوں کہ احمدیت کی ترقی بغیر قربانی اور بغیر وقف کے نہیں ہو سکتی۔انہیں بھی اس چیز کا احساس ہونا چاہیے۔سینکڑوں ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو خدمت دین کے لیے وقف کیا مگر سینکڑوں انتظار کرنے والے بھی آگے آئیں تا اُن کے نام خدا تعالیٰ کے رجسٹر میں لکھے جائیں“۔(الفضل 12 فروری1950ء) 1 : کامن: (i) پنجابی لوگ گیتوں کی ایک صنف (ii) نوحہ، بین ( پنجابی اردو لغت مرتبه تنویر بخاری صفحه 110 مطبوعہ لاہور 1989ء) 2 ، 3: الاحزاب : 24 4 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 85،84 مطبوعہ مصر 1936ء 5 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 88 مطبوعہ مصر 1936ء 6 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 88 مطبوعہ مصر 1936ء