خطبات محمود (جلد 30)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 270 of 459

خطبات محمود (جلد 30) — Page 270

$ 1949 270 خطبات محمود ساتھ ہی یہ حقیقت بھی کبھی فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے تمام مسلمانوں کا مطاع قرار دیا ہے۔پس آپ پر سچا ایمان رکھنے والوں کا فرض ہے کہ جس طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نوع انسان کے لیے انتہائی قربانیوں کا مظاہرہ کیا اسی طرح وہ بھی اپنی اپنی روحانی استعداد کے مطابق ان قربانیوں میں حصہ لیں تا کہ اللہ انہیں بھی ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قرب میں جگہ دے۔اور جس طرح آپ تمام انبیاء سے افضل ہیں اسی طرح آپ کی امت بھی اپنی قربانیوں میں تمام امتوں سے افضل ثابت ہو“۔(الفضل 31 جنوری 1962ء) 1 : الانعام: 163 2 : تفسیر ابن کثیر (سورہ سبا آیت 28) الجزء الثالث صفحہ 856 مطبوعہ بیروت لبنان 1992ء میں ” بُعِثْتُ إِلَى الْأَسْوَدِ وَالْأَحْمَرِ“ کے الفاظ ہیں۔3 : فاطر: 25 4 : متى باب 15 آیت 21 تا 26(مفہوماً) 5 : السيرة الحلبية جلد 1 صفحہ 392 مطبوعہ مصر 1932ء 6 : سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 62، 63 مطبوعہ مصر 1936ء 7 : متى باب 26 آیت 74 8 : اسد الغابة جلد 1 صفحہ 238 ( بلال بن رباح ) مطبوعہ بیروت لبنان 2001ء 9 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 389 مطبوعہ مصر 1935ء 10 : بخاری کتاب الانبياء باب خلق آدم و ذريته 11 یوحنا باب 19 آیت 27،26 12 : بخاری کتاب الجنائز باب مَاجَاء فى قَبْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم 13 : تفسیر الالوسی۔سورۃ المائدۃ:3 میں اِلَى الرَّفِيقِ الْأَعْلَی“ کے الفاظ ہیں۔۔14 : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبی الا الله باب قول النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم سُدُّوا الْأَبْوَابَ إِلَّا بَابَ أَبِي بَكْرٍ