خطبات محمود (جلد 30) — Page ix
صفحه 378 382 392 402 411 422 437 موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 38 11 نومبر 1949ء جمعہ کا اجتماع ہمیں وہ فرض یاد دلاتا ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ذریعے ہر مسلمان کے ذمہ لگایا گیا ہے 39 18 نومبر 1949ء جماعت کو زندہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ منافق طبع لوگوں کی اصلاح کی جائے 40 25 نومبر 1949ء تحریک جدید کے دفتر اول کے سولھویں سال اور دفتر دوم کے چھٹے سال کے آغاز کا اعلان 41 2 دسمبر 1949ء اسلام نے صفائی کا احساس بڑے زور سے دلایا ہے لیکن ہمارے ملک میں صفائی کا احساس نہیں 42 9 دسمبر 1949ء شریعت کی بنیاد محض عقل پر نہیں بلکہ اس کی بنیاد اخلاق ، قربانی اور محبت پر ہے 43 23 دسمبر 1949ء اگر تم دین و دنیا کی ترقیات چاہتے ہو تو اپنے کاموں کی بنیاد عشق ، ایثار اور قربانی پر رکھو 44 30 دسمبر 1949ء احمدیت کی ترقی بغیر قربانی اور بغیر وقف کے نہیں ہو سکتی حافظ جمال احمد صاحب کی وفات اپنے اندر ایک نشان رکھتی