خطبات محمود (جلد 30) — Page vi
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 9 8 اپریل 1949ء يَأَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاءِ إِلَى اللهِ 10 15 اپریل 1949 ء اس بات کو مد نظر رکھو کہ تم نے بے مرکز کبھی نہیں رہنا 11 22 اپریل 1949 ء الحمد للہ کہ ربوہ میں جلسہ سالانہ باوجود مخالف حالات کے نہایت کامیاب رہا 12 6 مئی 1949 ء جماعت احمد یہ لاہور کی اہمیت اور اس کی ذمہ داریاں 201 مئی 1949ء وہی قوم زندہ کہلانے کی مستحق ہے جو اپنی خوبیوں میں دوسروں سے بلند اور ممتاز ہو 14 27 مئی 1949ء وہ بلند مقام حاصل کرنے کی کوشش کرو جو نبیوں کی جماعتوں کو حاصل ہوتا ہے صفحہ 74 87 98 113 122 130 31 جون 1949 ء منافقت ایک خطرناک مرض ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے 138 16 10 جون 1949 ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام تربیت واصلاح اور اشاعت دین کے لیے مبعوث ہوئے تھے۔ان اغراض کو ہمیشہ مدنظر رکھو اور جائزہ لیتے رہو کہ تم کسی حد تک انہیں پورا کر رہے ہو 17 | 17 جون 1949 ء دین سیکھنے اور اپنے اعمال کو زیادہ سے زیادہ کمل بنانے کی کوشش کرو تا کہ تم احمدیت سے صحیح رنگ میں فائدہ اُٹھا سکو 18 24 جون 1949 ء الہی جماعتوں کے لیے مصائب اور ابتلاؤں کا آنا نہایت ضروری ہوتا ہے 19 یکم جولائی 1949 ء روزے روحانی زہروں کو دُور کرتے اور خدا تعالیٰ کو دیکھنے کی قابلیت پیدا کرتے ہیں 150 161 172 187