خطبات محمود (جلد 30) — Page v
صفحه 1 7 17 25 33 41 51 63 فہرست مضامین خطبات محمود جلد 30 ( خطبات جمعہ 1949ء) موضوع خطبه خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 1 14 جنوری 1949ء دعائیں کروتا وہ روک جلد دور ہو جو تمہاری کامیابی کی راہ میں حائل ہے اور جو برکات اس کے پیچھے مجھے نظر آ رہی ہیں وہ جلد تر قریب آجائیں 2 21 جنوری 1949 ء دشمن کی مخالفت اس امر کی دلیل ہے کہ وہ ہماری طاقت اور قوت کو محسوس کرتا ہے 3 4 فروری 1949ء خدا تعالیٰ کی بادشاہت میں وہی لوگ داخل ہوتے ہیں جو اخلاقی لحاظ سے اپنے آپ کو سادہ بنا لیتے ہیں 4 18 فروری 1949 ء مومن کو روحانیت کے ظاہری اور باطنی دونوں پہلوؤں کو درست کرنے کی طرف توجہ کرنی چاہیے 5 25 فروری 1949ء قبض وبسط ۔ انسان کی دو طبعی حالتیں 6 18 مارچ 1949 ء جلسہ سالانہ کے موقع پر ربوہ کے افتتاح میں حکمت 7 25 مارچ 1949 ء اس دفعہ جلسہ سالانہ پر غالباً اسی ہزار روپیہ خرچ آئے گا مگر اس وقت تک چندہ صرف اٹھائیس ہزار آیا ہے یکم اپریل 1949ء نماز روحانیت کا ستون ہے تربیت اولاد اور والدین کی ذمہ داریاں