خطبات محمود (جلد 30) — Page 32
$1949 32 32 خطبات محمود چیز ہے عذاب والی نہیں۔اور یہ بھی ہوسکتا ہے جب ظاہر اور باطن دونوں ایک ہی ہوں۔روحانیت بھی ایک بچہ ہے۔جس طرح بچہ کے لیے روح اور جسم دونوں چیزوں کی ضرورت ہے اسی طرح روحانیت کے لیے بھی ظاہر اور باطن دونوں کی ضرورت ہے۔جب یہ دونوں چیزیں آپس میں ملتی ہے ہیں تو ان سے رؤیتِ الہی پیدا ہوتی ہے، عرفان پیدا ہوتا ہے، محبت الہی پیدا ہوتی ہے اور اللہ تعالی کا دیدار حاصل ہوتا ہے۔ان دونوں چیزوں سے ہی ایمان کامل ہوتا ہے اور ہماری جماعت کو ان کی دونوں کے پیدا کرنے اور ان کو زیادہ سے زیادہ مکمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔1 : نسائى كتاب الإمامة باب كَيْفَ يقوم الْإِمَامُ الصفوف الفضل 20 جولائی 1949 ء ) 2 ترمذی ابواب الجمعة باب ما جاء فى استقبال الامام اذا خطب 3 : الماعون : 5 تا 8 4 : بخارى كتاب التهجد باب قيام النبى صلى الله عليه وسلم اللَّيْلَ میں أَفَلا اَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا “ کے الفاظ ہیں، مصنف ابن ابی شيبة كتاب الصلوات باب الركوع والسجود أَفْضَلُ ام القيام حديث نمبر 8347 میں الا اكُوْنُ عَبْدًا شَكُورًا“ کے الفاظ ہیں۔