خطبات محمود (جلد 30) — Page 129
1949ء 129 خطبات محمود اور اپنی حالت کو پہلے سے بہتر بنانے کے لیے کوشش کرو گے اور اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو تم ایسی تاریکی میں پڑ جاؤ گے جس سے نکلنے کا تمہیں کوئی موقع نہیں ملے گا۔ )الفضل 10 اگست 1958ء( 1 : وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ (فاطر : 23) 2 : ترمذی ابواب العلم باب ما جاء في فضل الفقه على العبادة میں یہ الفاظ ہیں الْكَلِمَةُ الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِنِ فَحَيْتُ وَجَدَهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا “۔