خطبات محمود (جلد 30)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 459

خطبات محمود (جلد 30) — Page 97

* 1949 97 40 خطبات محمود اور اگر ہر ملک میں، ہر صوبہ میں، ہر ضلع میں اور ہر شہر میں الگ الگ مرکز بن گئے تو پھر احمدیت کی ترقی اور اسلام کے غلبہ کے آثار پیدا ہو جائیں گے۔پس شہد کی مکھی کے سبق کو مت بھولو۔بلکہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کرو کہ خدا تعالیٰ نے تمہیں مکھی سے اس خوبی میں زیادہ اعلیٰ بنایا ہے جو کبھی کے لیے مخصوص ہے" الفضل 5 جون 1949 ء ) 1 : مسلم كتاب المساجد باب النَّهَى عَنْ نَشْدِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ (الخ) 2 : السيرة الحلبية جلد 1 صفحہ 360 مطبوعہ مصر 1932ء