خطبات محمود (جلد 30) — Page 86
* 1949 86 98 خطبات محمود میں جو ثواب ملتا ہے وہ تو بہت زیادہ ہے۔وہ زندگی جو اگلے جہان میں ملے گی وہ ابدی زندگی ہے۔جس کے مقابلہ میں یہ دنیاوی زندگی بالکل بیچ ہے“۔1 : فاطر: 16 الفضل 21 اپریل 1949 ء 2 : گدی گدی نرم ملائم لچکدار ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 15 صفحہ 906 کراچی 1993ء) 3 : لیمونیڈ : (LEMONADE) لیموں کے رس سے تیار کردہ شربت۔(The Concise Oxford Dictionary of Current English) 4 : راتھ شیلڈ:(ROTHSCHILD)( روتھ شیلڈ ) ایک یورپی یہودی خاندان جو نہ صرف یورپ کے مختلف ممالک میں بینکاری کے نظام پر حاوی ہے بلکہ امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے بنیادی حصہ داروں میں شامل ہے۔ان کے مشہور لوگوں میں بیرن روتھ شیلڈ شامل ہے جو برطانیہ میں یہودیوں کا نمائندہ تھا اور فلسطین پر یہودی قبضہ کو مستحکم کرنے میں اس کا کردار ڈھکا چھپا نہیں ہے۔وکی پیڈیا ، آزاد دائرہ معارف زیر لفظ روتھ شیلڈ "Rothschild") 5 : پروژه: (Baroda)1721ء تا 1949ء میں ہندوستانی گجرات کی ایک ریاست جس کو موجودہ دور میں Vadodara کہا جاتا ہے۔(Wikipedia, The Free Encylopedia"Vadodara") : وَقَالَتِ الْيَهُودُ يَدُ اللهِ مَغْلُولَةٌ (المائده : 65) : متی باب 6 آیت 20:19