خطبات محمود (جلد 30) — Page viii
موضوع خطبہ خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 29 ستمبر 1949ء کوشش کرو کہ تم اس دنیا کی زندگی میں ہی خدا تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 30 16 ستمبر 1949ء ہمیشہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہو اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لیے کوشاں رہو 31 23 ستمبر 1949 ء لڑکوں اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے لاہور میں اپنے ہائی سکول قائم کرنے چاہیں تا اُن کی تربیت اچھے ماحول میں ہو 32 30 ستمبر 1949 ء بڑے کام بڑے ارادوں، بڑے عزم اور بڑی قربانیوں سے ہوا کرتے ہیں ربوہ میں صرف انہیں لوگوں کو رہنا چاہیے جو ہر وقت دین کی خدمت کے لیے تیار رہیں 33 7 اکتوبر 1949 ء نزاکت وقت کی اہمیت کو محسوس کرو اور اپنے فرائض کی طرف توجہ کرو 34 14 اکتوبر 1949ء احمدی مستورات خدمت دین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کریں 35 21 اکتوبر 1949ء ربوہ میں مزید عارضی مکانات نہ بنائے جائیں۔موجودہ مکانات سے حتی الوسع فائدہ اُٹھایا جائے 36 28 اکتوبر 1949ء اگر تم نے ترقی کرنی ہے تو عمل کی متواتر نگرانی اور اصلاح تمہارا فرض ہے 37 4 نومبر 1949ء اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو نیکیوں اور قربانیوں کے بلند مقام پر قائم کرنے کی کوشش کرو صفحہ 275 293 302 315 329 345 352 360 368