خطبات محمود (جلد 30)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page vii of 459

خطبات محمود (جلد 30) — Page vii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ صفحہ 20 8 جولائی 1949 ء خدا تعالی رمضان المبارک میں مومنوں کی دعائیں زیادہ سنتا ہے 191 21 15 جولائی 1949 ء اللہ تعالیٰ جن لوگوں کے سپر دخدمت دین کرتا ہے وہی اس کام کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہوتے ہیں۔ہمارے جدید مرکز ربوہ کے قیام کا سہرا یقینا نواب محمد الدین صاحب کے سر ہے 196 22 22 جولائی 1949 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کا زمانہ قیامت تک ممتد ہے 23 29 جولائی 1949 ء قربانی کی وہ روح اپنے اندر پیدا کرو جو الہی جماعتوں میں کارفرما ہوتی ہے 24 5 اگست 1949 ء مومن کی قربانیاں محض اللہ تعالیٰ کی خاطر ہونی چاہیں اور ساری مخلوقات کی ہمدردی اس کے پیش نظر ہونی چاہیے قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي 213 224 لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِینَ کی نہایت لطیف اور پُر معارف تفسیر 229 2 12 اگست 1949 ء کامل انسان وہ ہے جس کی سب قربانیاں خدا تعالیٰ کے لیے ہوں 26 19 اگست 1949 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بلند مقام 27 26 راگست 1949 ء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بنی نوع انسان کی ہمدردی میں عدیم المثال قربانیاں 28 2 ستمبر 1949 ء ایک زندہ قوم کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر وقت اپنے اعمال کی نگرانی کرتی رہے 239 251 256 271