خطبات محمود (جلد 30) — Page 212
$1949 212 خطبات محمود " منفر دنظر آتا ہے۔اسی لیے آپ نے ”موتَاكُم “ کا لفظ استعمال فرمایا ہے کہ تم ان کو ہمیشہ یاد رکھا کرو تا تمہیں یہ احساس ہو کہ ہمیں بھی اس قسم کی قربانیاں کرنی چاہیں اور تا نو جوانوں میں ہمیشہ قربانی، ایثار اور جرات کا مادہ پیدا ہوتا رہے اور وہ اپنے بزرگ اسلاف کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرتے رہیں“۔(الفضل 31 جولائی 1949ء) 66 1 : اليواقيت و الجواهر جلد 2 صفحه 22 مطبوعہ مصر 1351ھ میں لَمَا" کی جگہ "ما" ہے۔2 : تاریخ ابن اثیر جلد 2 صفحہ 327 تا 329 مطبوعہ بیروت 1965ء 3 : بخاری کتاب الاحكام باب الإستخلافِ 4 : تاريخ الخلفاء للسيوطى صفحہ 51 مطبوعہ لاہور 1892ء 5 : تاریخ کامل ابن اثیر جلد 2 صفحہ 335 مطبوعہ بیروت 1965ء 6 : بخارى كتاب الجهاد باب دُعَاءِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلَى الاسلام (الخ) نیز مسلم کتاب فضائل الصَّحَابة رضى الله عنهم باب من فضائل ابى دجانة (الخ) 7 سیرت ابن هشام جلد 4 صفحہ 161 مطبوعہ مصر 1936ء 8 : پدر بھیڑے: ایک قسم کی جڑی بوٹی جو برسات کے دنوں میں زمین سے نکلتی ہے۔پنجابی اردو لغت مرتبه و مؤلفه تنویر بخاری صفحه 343 ناشر اردوسائنس بورڈ لاہور 1989ء) و: تذکرہ صفحہ 401۔ایڈیشن چہارم 10 : مرقاة المفاتيح شرح مشكوة المصابيح جلد 6 صفحہ 271 مکتبہ امدادیہ ملتان 1968ء 11 :مشكوة باب مناقب الصحابة صفحہ 554 مطبوعہ دہلی 1932ء