خطبات محمود (جلد 30) — Page 129
$ 1949 129 خطبات محمود اور اپنی حالت کو پہلے سے بہتر بنانے کے لیے کوشش کرو گے اور اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو تم ایسی تاریکی میں پڑ جاؤ گے جس سے نکلنے کا تمہیں کوئی موقع نہیں ملے گا۔1: وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ (فاطر: 23) الفضل 10 اگست 1958ء ) 2:ترمذی ابواب العلم باب ما جاء في فضل الفقه علی العبادۃ میں یہ الفاظ ہیں الْكَلِمَةُ الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِن فَحَيْتُ وَجَدَهَا فَهُوَ اَحَقُّ بِهَا “۔