خطبات محمود (جلد 2) — Page 277
۳۲ عید الاضحی اور دسمبر س ا ء کو منائی گئی۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ چونکہ بیمار تھے اس لئے حضور حمید کی نماز نہ پڑھا سکے۔اس تقریبیہ کے بارہ میں روزنامہ الفضل نے لکھا:۔یونکہ حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالے بوجہ علالت عید گاہ میں تشریف نہ لے جائے اس لئے عید کی نما را حضرت مولوی شیر علی صاحب نے گیارہ بجے پڑھائی۔حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ کے عہد مبارک کی یہ پہلی حمید الا ضحی ہے جس کے اجتماع میں حضور قادیان میں رونق افروز ہوتے ہوئے بوجہ نتے بوجہ علالت تشریف نہ لے جاسکے۔والفضل (ار دسمبر ۳۳ ۲ )