خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 265 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 265

۲۶۵ ا فرموده ۲۹ دسمبر ۱۹۳۷ نه انتقام مسجد نور قادیا نَّا هُم اعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَهُ فَصَلِّ لِرَتِكَ وَانْحَرَهُ إِنَّ شَائِنَكَ هُـ آج سے کوئی سوا تیرہ سو سال پہلے یا اس سے کچھ زیادہ یہ سورۃ رسول کریم صیر متد عليه و آلہ وسلم پر نازل ہوئی منفی۔اس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپکے ساتھیوں کی یہ حالت تھی کہ با ہر نماز بھی ادا نہیں کر سکتے تھے اور آپ کے پیغام کو ماننے والے صرف چند ہی آدمی تھے یے جب آپ نے مکہ مکرمہ سے ہجرت فرمائی تو معتبر تاریخوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اض وقت مکہ مکرمہ کے کل ۸۶ آدمی آپ پر ایمان لائے تھے کہ مگر یہ تو آخری دنوں کی بات ہے۔اس سے پہلے یہ حالت تھی کہ صرف چند آدمی ہی آپ پر ایمان لائے تھے جن کی تعداد پندرہ سولہ ہے، زیادہ نہیں تھی۔مکہ کی آبادی گروہ بہت بڑا شہر نہیں ہے اور نہیں تھا مگر پھر بھی اس وقف بیٹھے دس ہزار کی معلوم ہوتی ہے۔اور آٹھ دس ہزار کی آبادی میں سے ایک دو درجن کے قریب آدمیوں کا ساتھ ہوتا اور سارے شہر کے لوگوں کا مخالف ہوتا کہ ہر وقت ان کا مسلمانوں کی جان لینے کی فکر میں رہنا۔اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سالہا سال تک مکہ میں مسلمانوں کی کیا حالت ہوئی ہوگی۔چنانچہ اس بات کو دیکھ کر کہ رسول کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر صرف چند آدمی ایمان لائے تھے جو نئی زندگی کے پہلے سالوں میں دو تین درجن تک تھے اور آخر میں چھ سات در جن تک ہو گئے اور ادھر یہ دیکھ کر کہ آپ کی زمینیہ اولاد کوئی نہیں آپ کے دشمن اپنی نابینائی اور اندھے پن خیر الا متحیہ طلبہ سالانہ کے دنوں میں منائی گئی اس تقریب سعید کے متعلق الفضل نے جو نوٹ لکھا اس کے چیڈ چیدہ چلو حسب ذیل تھے۔۲۹ و کبر کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ الشر تعالے بذریعہ کار مسجد نور میں تشریف لے گئے اور پھر نماز عید پڑھانے کے بعد طلبہ گاہ میں تشریف لائے۔حضور نے خطبہ کے لئے کھڑے ہوتے ہی بلند آواز سے عید کی تکبیر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر و لله الحمد دو دفعہ پڑھی خطبہ کے بعد حضور نے ہدایت فرمائی کہ احباب ایک دو شہر سے ملاقات کرتے وقت عید کی تکبیر ائر ہیں۔خواتین نے عید کی نمانہ زنانہ حلیمہ گاہ میں پڑھی۔اور اسی جگہ لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ خطبہ شنا عید گاہ میں بھی نماز عید ہوئی جہاں سکریم مولوی عبدا لرحمان صاحب مولوی فاضل جنرل پریزیڈنٹ لوکل انجین احمدیہ نے قریبا تا ر سو مقامی احباب کو عید کی نماز پڑھائی به والافضل یکم جنوری شاء مت) -