خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 79 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 79

١٢ فرموده ۱۴۲ جهانی شوور و بقا مینار ریلوے اسٹیشن ، میں اس وقت اس بات کی نصیحت آپ لوگوں کو کہنی چاہتا ہوں کہ یہ کام کی تیاری اس کے موافق کرنی چاہیئے۔چھوٹا سا سفر انسان اختیار کرتا ہے تو اس کے موافق تیاری کرتا ہے جس سفر کے واسطے ہم جا رہے ہیں۔یہ سفر اپنے اعراض کے لحاظ سے بہت بڑا سفر ہے اس کی تیاری یہی ہے کہ اس کی کامیابی کے لئے دعائیں کی جائیں۔مجاہدہ اور دعائیں ہی ہیں جو اس سفر کو کامیا بنائیں گی۔اس لئے سنجیدگی اور اخلاص کے ساتھ ذکر اللہ کرے اور دعاؤں سے کام لو۔تا اللہ تعالے ہم کو کامیاب کرے۔اور اگر ہماری غفلت سے کامیابی میں کوئی روک ہو تو وقت اور روپیہ ضائع جائے گا۔خدا تعالئے ہمارے اعمال کو ضائع ہونے سے بچائے۔آمین۔ر الحکم، اور جولائی سته مت لے یہ خطبہ حضور یعنی اللہ عنہ نے ا میں پہلے نظر یورپ کے دوران دیا تھا۔اس خطبہ کے تحیق حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ ایڈیٹر اسلم جو اس سفر میں حضور کے ہمرکاب تھے قمطراز ہیں در جولائی ۱۹۲۳ء کو گیارہ بجے منماڑر یہ بہت بڑا جنکشن ہے۔یہاں سے سورت اور احمد آباد کی طرف گاڑی جاتی ہے، پہنچتے ہی نماز عید ہم نے حضرت کے ہمراہ سی کارم داس سے مراد غالبا پلیٹ فارم ہے ، پر ادا کی۔اس تقریب پر آپ نے مختصر خطبہ پڑھا ، رنگا ڈی کے کمرے میں آکر دعا کی۔اگر چہ اس خطبہ میں حضرت نے اپنے خدام سفر کو خطاب فرمایا ہے مگر در مصل تمام جماعت اس کی مخاطب ہے۔(احکم اور جولائی ۱۹۲۳ء) ۲ - حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کا پہلا سفر یورپ - ۱۲ جولائی تا ۲۴ نومبر ۶۱۹۲۳ - ار تاریخ احمدیت ۳۹۰ تام بود