خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 256 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 256

2 - ابوعبد - - زبیر بن العوام - کنیت ابو عبد الله القرشی الاسدی۔رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہ کے بیٹے اور عشرہ مبشرہ میں سے تھے۔اسلہ میں وفات پائی۔- عبد الرحمن بن عوف - کنیت ابومحمد القرشی از بری۔واقعہ فیل کے دس سال بعد پیدا ہوئے۔زمانہ جاہیے میں ان کا نام عبد الکعبہ تھا۔راستہ میں وفات پائی۔- ابو عبیدہ عبداللہ بن الجراح القرشی العمری ان الله - شده) آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں امین الامت کا خطاب اور دنیا ہی میں جنت کی بشارت دی تھی۔- سعد بن ابی وقاص کنیت ابو اسحق القرشی الزہری۔عشرہ مبشرہ میں ساتویں نمبر پر تھے مدینہ سے دس میل دور حقیق کے مقام پر سہ باشہ یا شتہ میں فوت ہوئے۔گاه عثمان بن مطعون - الفرشي انجمنی - وفات سنته - كنز العمال جلد ما سے۔یہ واقعہ حضرت عامر بن ابی وقاص کا ہے و طبقات ابن سعد اپنے مطبوعہ لین - اسد الغابہ فی معرفتہ الصحابہ ) - البقره ۲ : ۱۳۲ شاه - حمزہ بن عبد المطلب۔بنو ہاشم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چا اور رضاعی بھائی تھے۔جنگ اُحد میں شہید ہوئے۔1- عباس بن عبدالمطلب - بنو ہاشم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چا تھے سے نہ میں مال کی عمر میں وفات پائی۔٢٠ - لسان العرب جلد ، مر ۲ زیر لفظ حجم سے تعطیر الانام متوسط الشيخ عبد الغني النابلسی شب اول به ۱۳۵ - الذاریت ٥٠:۵۱ - محمد بن احمد بن دانیال بدایونی (۶۳ - ۵۴۲۵) برصغیر پاک و ہند میں خواجہ نظام الدین اولیاء کے نام اور محبوب الہی کے لقب سے مشہور ہیں۔- خواجه علی حسن نظامی دی ) ناشر مورخ اور اردو کے صاحب طرز ادیب تھے۔(۱۲۹۶ - ۱۳۷۵ ت ا۔اس سے ملتا جلتا واقعہ خیرالمجالس مرتبہ حمید شاعر القلند رفتہ پر بیان ہوا ہے یہ کتاب حضرت خواجہ صاحب کے اعلم محمود چراغ کے عنوقا - التوبه و ۹۰ - الاحواب ۳۳ : ۱۴ - الفتح ۱۶:۳۰