خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 118 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 118

تربیت کی طرف ابھی تک پوری طرح متوجہ نہیں ہوئے حالانکہ دشمن کا مقابلہ کرنے اور اس کو شکست دینے کا یہی ایک مستقل ذریعہ ہے، اگر اس کی طرف توجہ نہ کی گئی تو عارضی کوششوں سے ہم دشمن کو تو یہ نہ کر سکیں گے۔اس وقت میں قادیان کے دوستوں کو اور باہر کے دوستوں کو یہی توجہ دہ تا ہوں کہ وہ اپنی اولاد میں ایسی روح پیدا کر ہیں کہ اسلام کی محبت اور رسول کریم صلے اللہ علیه و آلہ وسلم کی محبت اس کے ذرے ذرے سے ظاہر ہو۔وہ اسلام کے لئے اس قدر مضبوط ہو کہ دشمن کے دائرہ اُس پر اس طرح پڑیں جس طرح پہاڑ سے سر ٹکراتی ہے۔میں جوش سے اتنا بول گیا ہوں، ورنہ آج صبح سے یہ حالت تھی کہ اسہال کی وجہ سے اُٹھ بھی نہیں سکتا تھا۔میں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالے ہماری جماعت کو توفیق دے تاکہ وہ اللہ تعالے کی منشاء کے ماتحت اولاد کی قربانی کر کے ان فیومن کو حاصل کریں جو اب سیمی قربانی کے نتیجہ میں مل سکتے ہیں اور آئندہ کے تمام فیوض مسلمانوں کے لئے مخصوص ہو جائیں ہماری نسلیں عام اخلاق بھی ایسے اعلی دکھائیں کہ لوگ محسوس کریں سوائے اسلام کے کہیں نجات نہیں ہے ! والفضل ۲۱ جون ۱۹۲۶ صدا تاهی ۲۱ - البقره ۲ : ۱۲۶ - روحانی خزائن ( تریاق القلوب ہے۔پیدائش باب ۱۶ آیت 14 کی رو سے حضرت اسمعیل علیہ السلام کی ولادت کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر ۸۶ برس کی تھی۔اور باب ۱۷ آیت ۸ا کے مطابق حضرت اسحق علیہ اسلام کی ولادت کے وقت حضرت سارہ کی عمر ۶ ۸ برس تھی۔ه - الأنبياء ۱۹:۲۱ ه - الأنبياء ۲۱ : ۶۹ " - شه ابوان بسیار حضرت ابراہیم علیہ السلام مصنفہ علامہ عباس محمود العقاد المصرى - ترجمہ مولانا را خیله حمانی شد ۳ -2% جیوش انسائیکلو میڈیا ۵۵۴ F۔H۔MARTENS THE STORY OF RELIGION & PHILOSOPHIC THOUGHT,MIZ P۔293۔20-44 شه انسائیکلو پیڈیا پیجیس اینڈ ایجکس زیر لفظ کو لیگز و غیره - شه الانبیاء ۲۱ : ۶۹-۷۰ 2 - قدسى العرفان تفسير سورة النجم من القرآن منت پر درج حضرت ابن عباس کی ایک ڈایت سے یہ استدلال کیا جاسکتا ہے جس میں لکھا ہے کہ آگ ٹھنڈی ہوگئی اور درخت سرسبز ہو گئے جو جیل گئے تھے ظاہر ہے ماحول کی سرسبزی و شادابی بارش ہی سے ہو سکتی ہے۔شاه - ہود ۲۰:۱۱ - پیدائش باب ۱۳ آیت ۲ - باب ۱۸ آیت ۲ تا ۷ - الضحى ۱۲:۵۳