خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 384 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 384

۳۸۴ - ہے۔موہن داس کرم چند گاندھی (۱۸۶۹ - ۱۹۲۸ ۶) ہندوؤں کے مشہور رہنما اور ہندوستان کی آزادی کے اولین معمارہ تھے ، مہاتما " کہلاتے اور عدم تشدد کا پرچار کیا کرتے تھے۔TH EPIC عي MAN۔P۔139۔Published by TIME-LIFE International ( Nederland, 1963۔"Looking At HISTORY" Britain from Caveman to the present day · by R۔J۔unstrad۔P۔24 ه ابراهیم ۱۱۴ ۳۸ له الصمت paire - تاریخ کامل ابن اثیر ۲۵۶ ، تاریخ طبری ، البدایہ و النہایہ ابن کثیر ہے ، ه دیوان غالب وضها مطبوعہ مکتبہ جدید لاہور اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ جلد ۳ ص۳۱۷۔اس سے کسی کی کم ظرفی اور کمینگی کی طرف اشارہ منصور ہونا ہے فرہنگ آصفیہ بلد اول ما زیر لفظ اوچھا، 2 - حضرت مولوی برہان الدین صاحب رضی اللہ عنہ (۱۰۳۰ - ۲۱۹۰۵) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جلیل القدر صحابی تھے شاہ میں سعیت کی۔اس سے قبل اہل حدیث کے پور جوش مبلغ تھے قبول احمدیت کے بعد ایمان اور اخلاص میں اتنی ترقی کی کہ عبد الله احمد بیت کے شہر بھرے (تاریخ احمدیت ہے) ه - حضرت حافظ شیخ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ روفات 1919ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم صحابہ اور مخلص خدام میں سے تھے۔ان کے تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو۔اصحاب محمد جلد سود ا حضور رضی اللہ عنہ کی اپنی روایت ہی کافی ہے۔اس کیلئے کسی حوالہ کی ضرورت نہیں۔641 - فرہنگ آصفیہ جلد چهارم طلا