خطبات محمود (جلد 2) — Page 276
۳۱ عبد الاضحی مورخہ ۱۹؍ دسمبر ۱۹۳۷ء کے متعلق الفضل ۲۲ ؍ دسمبر ۱۹۳۷ء صٹ پر یہ نوٹ درج ہے کہ حضرت خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے نئے نماز عید الاضحیٰ پرانی عیدگاہ میں پڑھائی اور لطیف خطبہ ارشاد فرمایا۔یہ خطبہ غالبا سلسلہ کے کسی اخباریں شائع نہیں ہوا۔(مرتب)