خطبات محمود (جلد 2) — Page 141
19 عید الاضحی ۲۹ را پریل ۱۹۳۷ء کو سنائی گئی۔حضرت خلیفہ انسیح الثانی رضی اللہ تعالٰی عنہ ان دنوں منصوری میں قیام فرما تھے اور بعارضہ بخار ، پیٹ درد اور اسہال بمیار تھے جس کی وجہ سے غالبا عید کی نماز بھی نہ پڑھا سکے۔سلسلہ کے کسی اخبار میں حضور کے اس سفر میں نماز عید پڑھانے سکا ذکر نہیں ملتا۔(مرتب)