خطبات محمود (جلد 2) — Page 79
۷۹ ۱۲ ر فرموده ۱۴ جولائی ۱۹۲۴ ء بمقام نمار ریلوے اسٹیشن ، میں اس وقت اس بات کی نا بات کی نصیحت آپ لوگوں کو کہنی چاہتا ہوں کہ ہر کام کی تیاری اس کے موافق کرنی چاہیئے ۔ چھوٹا سا سفر انسان اختیار کرتا ہے تو اس کے موافق تیاری کرتا ہے جس سفر کے واسطے ہم جا رہے ہیں۔ یہ سفر اپنے اعراض کے لحاظ سے بہت لحاظ سے بہت بڑا سفر ہے اس کی تیاری یہی ہے کہ اس کی کامیابی کے لئے دعائیں کی جائیں۔ مجاہدہ اور دُعائیں ہی ہیں جو اس سفر کو کامیا بنائیں گی ۔ اس لئے سنجیدگی اور اخلاص کے ساتھ ذکر الله کرد اور دعاؤں سے کام لو۔ تا اللہ تعالئے ہم کو کامیاب کرے ۔ اور اگر ہماری غفلت سے کامیابی میں کوئی روک ہو تو وقت اور روپیہ ضائع جائے گا ۔ خدا تعالے ہمارے اعمال کو ضائع ہونے سے بچائے ۔ آمین۔ دالحکم اور جولائی ۱۹ م ) ( ہے ۔ یہ خطبہ حضور رضی اللہ عنہ نے 1970 ء میں پہلے سفر یورپ کے دوران دیا تھا ۔ اس خطبہ کے متعلق حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ ایڈیٹر احکم جو اس سفر میں حضور کے ہمرکاب تھے رقمطراز ہیں در جولائی ان کو گیارہ بجے منماڑے یہ بہت بڑا جنکشن ہے ۔ یہاں سے سورت اور احمد آباد کی طرف گاڑی جاتی ہے، پہنچتے ہی نماز عید ہم نے حضرت کے ہمراہ سیگارم داس سے مراد غالبا پلیٹ فارم ہے، پرادا کی۔ اس تقریب پر آپ نے مختصر خطبہ پڑھا اور گاڑی کے کمرے میں آکر دعا کی ۔ اگرچہ اس خطبہ میں حضرت نے اپنے خدام سفر کو خطاب فرمایا ہے مگر در صفی تمام جماعت اس کی مخاطب ہے۔ (الحکم اور جولائی ۱۹۲۲ء) ہے ۔ حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کا پہلا سفر یورپ - ۱۲ جولائی تا ۲۴ نومبر ۱۹۷۳ ۔ ر تاریخ احمدیت ۳۰۰ تا ۳۳۴) -