خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 70 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 70

در مورخه ۱۵ اگست ۱۹۶۷ء کو عید کا مبارک دن تھا۔ حضور کی طبیعت بفضلہ تعالٰی اچھی رہی ۔ نماز عید میں قریبا سوا تین سو احباب شامل ہوئے ۔ حضور نے خطبہ میں مسائل عید و قربانی بیان فرمائے اور آخر میں یہاں کی جماعت کو بہت سی نصائح فرمائیں ۔ الفضل ۲۵ اگست افسوس ہے یہ خطبہ جماعت کے کسی اخبار یا رسالہ میں شائع نہیں ہوا ۔ ه - اسنور کشمیر مرتب