خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 68 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 68

ЧА کو تیار ہوجاتے۔اگر اس نکتہ کو لوگ سمجھ لیں اور اس پر عمل پیرا ہو جائیں تو بہت جلد ایک ایسی مضبوط جماعت تیار ہو سکتی ہے جو بجائے ذرا اسی بات پر اڑ بیٹھنے اور معمولی باتوں کو جنگ سمجھکر الگ ہو جانے کے ایسی مضبوط ہو کہ اگر اسے آروں سے بھی چیر دیا جائے تو بھی اس کے اندر کمزوری نہ پیدا ہو اور اسے اس کا نہ آوے۔بلکہ وہ بڑے بڑے استلاؤں کو بھی امتلاء قرار دینے سے پر ہیز کرے اور پوری صادق اور صابر اور فرمانبردار ہو۔اللہ تعالٰے ہماری جماعت کو اس کے سمجھنے کی توفیق دے اور بارود استکبار کا مادہ جو ابتداء سے دنیا میں چلا آیا ہے اس سے بچائے اور جس فرمانبرداری اور شتربانی کی بناء حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل نے رکھی تھی اور جسے آنحضرت صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درجہ تکمیل تک پہنچایا تھا ، اس پر کار بند ہونے کی توفیق عطا فرما دے۔آمین ثم آمین یہ الفضل ۲ ستمبر ۱۹۲۰ (9) له - تاریخ طبری جلد افت تا مت - ابوالانبیاء حضرت ابراہیم علی الاسلام مصنفہ علامر عباس محمود العقاد المصرى ترجمہ مولانا را خوب رحمانی مه ۱ تا ۱۳ ه - پیدائش باب ۲۲ آیت ۲ الصمت ه پیدایش باب ۲۲ آیت ۱۲- - 2 - صحیح بخاری کتاب الزکوۃ باب إذا تحولت الصدقة - صحیح مسلم کتاب الاضاحی باب عن اكل لحوم الاضاحی - سنن کبرى الجزء الخامس فت سنن الدارمي الجزء الأول من ٣٩ ه - صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزقون النسلان في المشى شه - ابراهیم ۱۴ : ۳۸ 2 - صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب يزنون النسلان في المشي ته " ے۔پیدائش باب ۱۶ آیت ۱۲ ና - شعب ابی طالب کی طرف اشارہ ہے جو ایک پہاڑی درہ تھا۔جہاں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اور آپ کے متبعین اڑھائی تین سال تک محصور رہے۔رطبقات ابن سعد الجزء الاول فدا