خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 36 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 36

اللہ تعالے پورا کر سکیں اس لئے دین کی ضرورت کو دیکھ کر قربانی کرنا چاہیئے اور یہ وسوسہ ہر گز دل میں نہ آنے دینا چاہیئے کہ ہم نے بہت کچھ کر لیا ہے ۔ اب کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا ہم کر نہیں سکتے ۔ تعالے ہماری جماعت کو توفیق دے کہ اس زمانہ کو بجھیں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ جو خدا تعالے کا ہم پر فضل ہوتا ہے اور ہم پر جو انعامات کے دروازے کھولے گئے ہیں ان کا شکریہ ادا کر سکیں اور جہاں تک ہو سکے ہر رنگ میں قربانی کرنے کی خواہش اور موقعہ نصیب ہو اور کچھ خدمت دین کر کے اس پر فخر اور نماز نہ ہو بلکہ اس پر بھی خدا تعالیٰ کا شکریہ ادا کریں کہ اس نے ہمیں اپنے فضل و کرم سے اس کے کرنے کی توفیق دی ہے۔ را لفضل در اکتوبر ۱۹ (ملتان) ہے - الکوثر ۱۰۸ : ۲ نام 123 ہے ۔ مشکوۃ المصابیح باب صلوة العيدين ص ۱۳ مطبوعہ دہلی ۱۹۳۷ ه - نیل الاوطار امام شوکانی جلد سیم ہے ۔ اور اپریل سالہ مطابق ، اردوی الحجہ اس کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے بعد حضرت مسیح نمود علیہ السلام نے الہی نصرت کے ماتحت عربی زبان میں ایک نہایت فصیح و بلیغ في البديعة خطبہ ارشاد فرمایا یہ خطبہ بعد میں خطبہ الہامیہ کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوا ۔ اس میں پہلا حصہ العامی ہے اور اور ایک زبر دست اعجازی نشان ہے باقی چار ابواب آپ نے بعد میں رقم فرمائے۔ اس خدا کی نشان کی تفصیل کے لئے دیکھیں حقیقۃ الوحی ص ۳۶، ص۳۶ - مفردات امام راغب - فتح البیان مصری جلد ۱۰ ص۳۳۶ - تفسیر کبیر امام رازی جلده ص ۳۹ ہے ۔ صحیح بخاری کتاب التغییر باب سوره کوثر صحیح مسلم كتاب الصلوة باب حجة من قال البسملة أية من اول كل سورة شده - صحیح بخاری کتاب التفسير باب سورۂ کوثر - تفسیر کبیر امام رازی ر امام رازی جلد ۸ ۳۹۰۰ ہے - حضرت عبداللہ بن عباس - بنو ہاشم - اسلام سے قبل ہجرت - وفات شده یا نشده - صحیح مسلم کتاب فضائل الصحابہ صحیح بخاری کتاب المناقب باب مناقب ابن عباسر من ن - صحیح بخاری کتاب التفسير باب سوره نصر - الله - تغییر ابن کثیر حاشیه تفسیر فتح البیان جلد ۱۰ ه ۳۰ ه - حضرت حسن بصری رسمة - سلالة بصری رسا - نامه، مشہور تابعی اور نابعی اور علوم ظاہری و باطنی میں یگانہ روزگار عالم تھے ۔