خطبات محمود (جلد 2) — Page 403
٤٠٣ على نور سے منور ہو جائے۔ چنانچہ انہوں نے بڑا کام کیا ۔ جیسے ان کے پر حضرت سید احمد صاحب بریلوی نے بڑا کام کیا تھا اور جیسے ان کے ساتھی حضرت اسمعیل صاحب شہید کے بزرگ اعلیٰ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث و دیوی نے بڑا را کام کیا تھا۔ یہ سارے کے سارے لوگ اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ ہیں۔ در حقیقت ہر زمانہ کا فرستادہ اور خدا تعالے کا مقرب بندہ اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ ہوتا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ تھے (باقی انبیاء اپنے اپنے زمانہ کے لیئے اسوۂ حسنہ تھے سید احمد صاحب سر مہندی اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ تھے تھے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب دہلوی اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ تھے اور حضرت سید احمد صاحب بریلوئی اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ تھے ۔ پھر دیو بند کے جو بزرگ تھے وہ اپنے زمانہ کے لئے اسوہ حسنہ تھے انہوں نے اپنے پیچھے ایک نیک ذکر دنیا میں چھوڑا ہے۔ ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیئے ۔ اسے یاد رکھنا چاہیئے اور اس کی نقل کرنی چاہئیے ۔ سو آج بھی زمانہ ہے کہ ہمارے وہ نوجوان جن میں اس قربانی کا مادہ ہو کہ وہ اپنے گھربار سے علیحدہ رہ سکیں۔ بے وطنی میں ایک نیا وطن بنائیں اور پھر آہستہ آہستہ سے تمام علاقہ میں نور اسلام اور نور ایمان پھیلائیں اپنے آپ کو اس غرض کے۔ اس کے ذریعہ وقف کریں ۔ میرے نزد ، نزدیک یه کام بالکل نا ممکن نہیں بلکہ ایک حکیم میرے نہیں بلکہ ایک سکیم میر ے ذہن میں آرہی ہے۔ اگر ایسے نوجوان تیار ہوں جو اپنی زندگیاں تحریک جدید کو نہیں بلکہ میرے سامنے وقف کریں اور میری ہدایت کے ماتحت کام کریں تو میں سمجھتا ہوں کہ خدمت اسلام کا ایک بہت بڑا موقعہ اس زمانہ میں ہے جیسا کہ مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی کے زمانہ میں تھا یا جیسا کہ حضرت سید احمد صاحب بریلوئی اور دوسرے صوفیا ریا اولیاء کے زمانہ میں تھا ۔ الفضل بیکم اگست ۹۵ ) له - الصفت ۳۷ : ۱۰۸ ، سنن ابن ماجه کتاب الاضاحی باب ثواب الاضحية تو - تاریخ احمدیت جلد ۱۲ ۲۲۵ ( لله لئے سه - انچارج مبلغ مکرم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری - اخبار کا نام دی افریقین کر لینٹ اور افریقین دوست جن کا یہاں ذکر ہے۔ کا ذکر شه - تاریخ احمدیت جلد ۸ ۳ مکرم حاجی چیف قاسم کی کمانڈ ا صاحب ہیں۔ INSIDE AFRICA" by John Gunther Page 720۔ London 1955۔ کے - حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ ۵۳۷ ۶۱۱۴۲ ( ۶۱۲۳۷ 1