خطبات محمود (جلد 2) — Page 392
حضرت ہاجرہ سے درخواست کی کہ انہیں پانی استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس کے بدلہ میں وہ ہر سال انہیں کیں ادا کیا کریں گے۔ چنانچہ انہیں اجازت دے دی گے دی گئی اور اس کے بدلہ میں دُہ جو کچھ کماتے اس کا دسواں حصہ آپ کو د حصہ آپ کو دے جاتے۔ تے ہیں پس اگر مبلغین ابرا ہیمہ بنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنے بیوی بچوں سے بھی حضرت ہاجرہ اور حضرت اسمعیل والا سلوک کرنا چاہیئے ۔ اب تو یہ حالت ہے کہ وہ کہتے تو اپنے آپ کو ابراہیم ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ ہاجرہ اور اسٹیل کے لئے خرچ مقرر کیا جائے ۔ حالانکہ حضرت ابراہیم نے جب حضرت ہاجرہ اور حضرت اسمعیل علیہ السلام کو جنگل میں جھوٹ اتھا تو انہیں صرف ایک مشکیزہ پانی اور ایک تھیلی کھجوروں کی دی بھی اگر تحریک جدید بھی اپنے مہر بلغ کے بچوں کو اتنا ہی خرچ دے تو میں سمجھتا ہوں کہ جماعت کے لوگ تحریک جدید کے افسروں کے پاس آئیں اور انہیں کہیں کہ تم پاگل ہو گئے ہو کہ ایک قبیلی کھجوروں کی اور ایک مشکیزہ پانی کا مبلغ کے گھر بھجوا کو سمجھ لیتے ہو کہ اب عمر بھر کے لئے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ۔ ایسی صورت میں ان کا جواب یہی ہوگا کہ تم ابراہیم نہیں ہو۔ اگر تم ابراہیم ہنو گے تو تمہارے بیوی بچوں کے ساتھ بھی وہی سلوک ہوگا۔ جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیوی بیانی کے ساتھ ہوا ۔ یہ قدرتی بات ہے کہ جب ایک مبلغ کے بیوی بچے جدا رہیں گے تو وہ اس طرح قربانی کرے گا کہ جماعت کی تعداد بڑھے گی اور زیادہ سے زیادہ چند سے آئیں گے لیکن اگر وہ بیکار بیٹھا رہے گا اور دس سال کے بعد یہ رپورٹ بھیجے گا کہ دو احمدی ہوئے ہیں اور ڈیڑھ روپیہ چندہ ہے اور ساتھ ہی کہے کہ میرے بیوی بچوں کو بھیج دیا جائے۔ اور اس پر سینکڑوں روپیہ خرچ آئے تو کام کیسے ہوگا ۔ پس ہمارے مبلغوں کو اپنے اندر ابرا ہیمیں روح پیدا کرنی چاہئیے اگر وہ یہ روح اپنے اندر پیدا کر لیں تو کوئی وجہ نہیں کہ میں اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل نہ ہو۔ دیکھو حضرت ابراهیم علیہ السلام کے مخالف آئے ہوئے اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ یا تو وہ تبلیغ سے باز آئیں ورنہ انہیں آگ میں ڈال دیا جائے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تبلیغ بند کرنے سے انکار کر دیا چنانچہ انہوں نے آپ کو آگ میں ڈال دیا ۔ اگر آپ کہتے کہ میں آگ میں نہیں پڑتا ۔ تو فرشتے آسمان پر چلے جاتے لیکن جب آپ نے کہا ئیں آگ میں پڑنے کے لئے تیار ہوں تو خدا تعالے نے عرش سے کہا۔ يُنَا رُكُونِي بَرْدًا وَسَلْمًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ اسے آگ تو لوگوں کو تو جلاتی ہے لیکن ابراہیم کے لئے تو اس خاصیت کو چھوڑ دے اور ٹھنڈی ہو جا۔ عظیم الشان نشان اس لئے ظاہر ہوا ۔ کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خدا تعالے کے لئے جلنا منظور کر لیا تھا اگر تم بھی اسی طرح کے مومن بن جا مومن بن جاؤ تو خدا تعالیٰ تمہارے لئے بھی اپنے نشانات نازل کرے گا