خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iv of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page iv

2 و ~~~~~ علیہ یہ صاف بات ہے کہ جتنا بڑا کوئی انسان بنتا ہے اتنی ہی زیان است است مرتبہ تک پہنچنے کے لئے قربانی کرنی پڑتی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے قربانی کی ۔ خدا تعالیٰ نے اس قربانی کے بدلے ان کی اولاد کو بے تغیر ترقی وقت اگر تم بھی چاہتے ہو کہ تمہاری اولاد ترقی کرے تو تم بھی اپنی اورہاد کو قربان کرو۔ اس سے ایسی محبت نہ کرو جو تم کو ان کی اصلاح اور علوم کے سکھانے سے باز رکھے اور تم اُن کی نگرانی چھوڑ دو ۔ اگر تمہیں یہ خواہش ھے کہ تمہاری نسنا بڑھے اور ترقی کرے تو بجائے ان کے آرام اور آسائش کی فکر کے ان کی روحانی تربیت کرنی چاہیے ۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری اولاد ترقی کرے اور آسمان کے ستاروں کی طرح گئی نہ جائے تو اس کا ایک ہی ذریعہ ہے کہ ہم اپنی اولاد کو بچپن میں آران آرام طلب، کامل اور سست نہ بنائیں بلکہ ان کے اعمال اور اخلاق کی پوری نگران کریم (خطبہ عید الاضح فرمونه ۲ جولاتی ) asssss۔ cccccc )) میں اپنی جماعت کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعہ اور اس عید سے سبق سیکھے ۔ اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہمیشہ سکھ حامل ہوا اور آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کی عیدیں ختم نہ ہوں تو آپ اپنے بچوں کو قربان کریں اور ان کو دنیا کی ہر قسم کی مشقت برداشت کرنے کی عادت کر ڈالیں تاکہ وہ دین اور اسلام کے جھنڈے کو بلند کرنے کے لئے کسی تکلیف اور مشقت سے خوف نہ کھائیں گے (خطبہ عید الاضحی فرمون ۲ جولائی دا ۱۲ ) )) )) ))