خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 352 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 352

۳۵۲ یہ بھی تو دیکھنا چا ہیے کہ کیا چیز آئی ہے جس سے ہر انسان خوشی سے معمور نظر آتا ہے۔ کسی جگہ مٹھائیا بٹ رہی ہوتی ہیں تو دریافت کیا جائے کہ یہ خوشی کیسی ہے ؟ تو لوگ کہتے ہیں دلہن آگئی ہے۔ اور دلہن ایک چیز ہے جو ہمیں نظر آتی ہے کسی جگہ پر خوشیاں منائی جاتی ہیں اور چھوہارے بٹ رہے ہوتے ہیں لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا تو انہیں کہا جاتا ہے نکاح ہو گیا ہے جس کے یعنے ہیں کہ کل کو دلہن آئے گی کبھی خوشیاں منائی جاتی ہیں کہ لڑ کا پاس ہو گیا ہے اور ہمیں نظر آتا ہے کہ کل وہ لڑکا بی۔ اسے نہیں تھا، آج بی۔ اے ہو ہو گیا ہے ۔ کل وہ لڑ کا المیم اسے نہیں تھا آج ایم۔ اے ہو گیا ہے ۔ مکمل اس پر بعض نوکریوں کے دروازے بند تھے آج وہ درواز سے اس کے لئے گھر کئے ہیں ۔ پھر یہ عید کیا چہ ہے۔ ہمیں کوئی چیز نظر تو آنی چاہیے ۔ لوگ کہہ رہے ہیں ر آگئی - گست ست ہونے جار ہے ہیں شور پڑھ رہا ہے اور اتنا شور ہے کہ خطبہ فید گئی عید آگئی ۔ میدای کے دن صلی اللہ ع ۔ بھی سنائی نہیں دے رہا، آخر یہ کیا چیز ہے۔ ظاہر ہے کہ ایسی چیز تو یہ ہی ہے جو میں نے تہائی ہے ۔ یعنی ابراہیم اور اسمعیل علیہما السلام کی قربانی اور اس کا نتیجہ ۔ دوسری بات یہ ہے کہ آج دن ہمیں دو چیزیں ملتی ہیں جو یا تو کل تک ہمیں نہیں ملی تھیں یا جن کا کل تک ہمیں تیری نہیں تھا۔ آج کی عید ایک تو یہ خبر لاتی ہے کہ پچہ نے چودہ سو سال کے بعد بھی مسلمان اپنے مرکزہ پہ قائم ہیں ۔ آج بھی ساری دنیا کے مسلمانوں کے نمائندے اس مقام پر گئے ہیں جہاں رول کریم للہ علیہ وآلہ وسلم ظاہر ہوئے جہاں اسلام ماہر ہوئے جہاں اسلام کی بنیاد رکھی گئی ۔ آج افریقہ سے بھی کچھ مسلمان وہاں گئے ہیں۔ ایشیاء سے بھی کچھ مسلمان وہاں گئے ہیں۔ یورپ سے بھی مسلمان وہاں آئے ہیں ابھی ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ آیا امریکہ سے بھی مسلمان حج کے لئے آئے ہیں یا نہیں لیکن وہ زمانہ یقینی طور پر آنیوالا ہے کہ امریکہ سے بھی لوگ وہاں آئیں گے اور شاید اس سال بھی بعض مسلمان امریکہ سے حج کے لئے آگئے ہوں تاکہ وہ اپنے ملک کو اس الزام سے بچائیں کہ امریکن لوگ حج نہیں کرتے ۔ یورپ سے تو بعض مسلمان حج کے لئے آجاتے ہیں۔ خصوصا مشرقی اور جنوبی یورپ میں مسلمان پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ایک تعداد حج کے لئے بھی آتی ہے ۔ بہر حال آج ہمیں یہ خبر ملی ہے کہ ساری دنیا کے مسلمان پھر ایک دفعہ مکہ مکرمہ میں جمع ہوئے ہیں ۔ اور انہوں نے پھر اس بات کی شہادت دی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا لایا لئے دنیا میں ہوا دین آج بھی زندہ ہے ۔ آپ کے خادم آج بھی آپ کی آواز کو بلند کرنے کے لئے موجود ہیں اور یہ بات ہمارے لئے کتنی خوش کن ہے دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ماں بابا کے پاس سے کوئی شخص ہمیں ملنے کے لئے آتا ہے۔ تو ہم پوچھتے ہیں کہ ہمارے ہاں باپ کا کیا حال ہے اگر وہ ان کی خیریت کا پتہ دیتا ہے تو ہم کہتے ہیں الحمد للہ ۔ عید بھی ہمارے لئے ایک سندیسہ