خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 350 of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page 350

۳۵۰ 5 امارترین نه جان دیوی سن راک فیلر JOHN DAVISOR ROCK FELLER (۱۸۳۹ - ۱۰۱۹۳۷ امریکا کا مشہور ادا شخص جسے تیل کی صنعت و تجارت نے ارب پتی بنا دیا ۔ ه رو شیلڈ انیسم مر ۱۷۳۳R OF SCHILD MEYER ANSELME - ۲۱۸۱۰ جرمنی کا بہت بڑا بیوی میرو مالدار برقا کیئے ار جو فرینکفرٹ کے بنک کا بانی تھا اسکے پانچ بیٹوں نے فرینکفریت فرینک نوٹ - ۔ وی - آمار نشدن فیلین اور پریس میں بہت بڑے پر سے بنا ائم رہا ہے ه - برمکی خاندان کے متعلق بعض مورخین کا خیال ہے کہ اس خانوادہ کا جد اعلی برکات بلغ کے بدھ مندر نو بہار کا پجاری اور متولی تھا۔ بعض مورخین نے تو بہار کو مجوسیوں کا آتشکدہ قرار دیا ہے ۔ یہ بھی بیان کیا جاتا ہے۔ کہ تبہ تک اس شخص کا نام نہ تھا بلکہ یہ اس عہدے کا نام تھا جس پر وہ خانہ تھا۔ ولید بن عبد الملک کے زمانہ میں تنقیبہ بن مسلم نے بلغ کو فتح کیا تو بر ناک مسلمان ہو گیا۔ تبریک کار کا خالد صاحب علم و دانش تھا۔ تھا۔ سینٹ جان نیسی بھنا کہ یہ ولید کے مشہور جرنیل قتیبہ کے عصبانی عبد اللہ کا بیٹا تھا۔ لیکن اس کی ماں ایرانی الغسل تھی ۔ ابن خلدون کا بیان ہے کہ جب قتیبہ نے بلغ پر حملہ کیا تو اس لیا تو اس لڑائی میں جہاں اور مال غنیمت سمانوں کے ہاتھ آیا وہاں لونڈیاں بھی گرفتار ہو کر آئی تھیں ان میں ایک عورت بولک کی تھی ۔ مال غنیمت کی تقسیم کے وقت یہ عورت قتیبہ کے بھائی عبداللہ کے حصہ میں آئی ۔ خالد اسی عورت کے بطن سے پیدا ہوگا ۔ ابو مسلم خراسانی کی تحریک میں خالد نے نمایاں حصہ لیا اور اپنی عالی ہمتی اور عقل وفراست سے اس اس میں میں بڑا بڑا مقام مقاد حاصل کر لیا۔ تبو عباس کی حکومت قائمہ ہوئی تو اسے وزیر بنا دیا گیا ۔ خالد کا بیٹا بچی بھی باپ کے اوصاف سے متصف تھا۔ ہارون الرشید کا اتالیق مقرر ہوا۔ ہارون کے کمالات یحییٰ کے فیضان تربیت کا نتیجہ تھے۔ بچی کے آٹھ بیٹے تھے جن میں سے فضل اور جعفر زیادہ مشہور ہیں۔ ان کے روز افزوں اقتدار، جاہ و جلال اور علم و فضل کے چرچے جب عام ہو گئے اور ہارون الرشید کی حیثیت برائے نام ہو کر رہ گئی تو ہارون کے دل میں برامکہ خصوصا جعفر کی طرف سے بدگمانی پیدا ہو گئی جو بالآخر جعفر کے قتل پر منتج ہوئی۔ بیچی اور فضل کو قید کر دیا گیا۔ اسی قید و بند میں نہایت بے بسی کی حالت میں دونوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ بنو عباس خصوصا بارون الرشید کے عہد حکومت کو سنہری زمانہ بنانے نہیں برامکہ کا سب سے زیادہ حصہ ہے لیکن دنیا یہ دلدوز منظر دیکھ کر محو حیرت رہ گئی کہ اسی ہارون الرشید نے برامکہ کو خون کے آنسوں کاڈلا کو مروا ڈالا۔ دہرا مکہ کے تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو اسلامی انسائیکلو پیڈیا جلد ہ ص 17 تاریخ ابن خلدون جلد ۳ (اردو ترجمه) والا ، تاریخ اسلام مصنفه پروفیسر سید عبد القادر جلد ۳۳۲) وه - پیدائش باب ۲۲ آیت ۱-۲ له الصفت ١٠٣:٣٠